نقطہ نظر ’افسوس کہ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا کیرئیر تباہ کردیا‘ عمر اکمل کے کیرئیر میں جو سب سے پہلی ڈسپلن کی خلاف ورزی لکھی گئی تھی وہ بھی بھائی کی محبت میں کی گئی ایک حماقت تھی.
نقطہ نظر ٹھیک کہا، لاہور والے ڈیٹا کا استعمال بالکل نہیں کرتے! کپتانی سہیل اختر کے بس کا روگ ہی نہیں ہے۔ وہ اپنی سی کوشش تو کر رہے ہیں لیکن ٹی20 میں کپتانی بہت حاضر دماغی کا کام ہے۔
نقطہ نظر کوئٹہ والے کہاں کہاں غلطی کررہے ہیں؟ شائقین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پوائنٹس ٹیبل بہت دلچسپ ہوتا جارہا ہے، اور آگے آنے والا ہر ایک میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے
نقطہ نظر گھر کے بھیدیوں نے کس طرح اسلام آباد کی لنکا ڈھائی؟ اگر گزشتہ سیزن کی بات کریں تو فہیم اشرف نے یقیناً بہترین باؤلنگ کی تھی لیکن اس بار اب وہ کپتان کے لیے دردِ سر بن چکے ہیں
نقطہ نظر سرفراز نے کوئٹہ کو جتوا دیا اور شاداب نے اسلام آباد کو ہروا دیا یہ کیسی شیڈولنگ ہے کہ جہاں کچھ ٹیموں کے بیچ ابھی پہلا میچ بھی نہیں ہوا اور یہ دونوں ٹیمیں دوسری بار مدِمقابل آگئیں۔
نقطہ نظر قلندروں کے لیے کوئی مشورہ نہیں، ان کے لیے اب صرف دعائیں ہیں! قلندروں کا کمال یہ ہے کہ وہ اب تک انفرادی کارکردگی پر خوش ہورہے ہیں، حکمت عملی نامی شے ان کےہاں فضولیات میں شمار ہوتی ہے
نقطہ نظر پی ایس ایل کی وہ 2 ٹیمیں جن میں کچھ کمی سی نظر آئی (تیسری اور آخری قسط) یہ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حیران کن پرفارمنس کے بعد ہی اس ٹورنامنٹ میں کوئی قابلِ قدر پیش رفت دکھا سکیں گی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل کی وہ 2 ٹیمیں جو کہیں بھی جاسکتی ہیں! (دوسری قسط) آج ہم ایسی 2 ٹیموں کا ذکر کریں گےجن کے بارے میں پیش گوئی کرنا ہرگز آسان نہیں کہ یہ فاتح ہوں گی یا سب سے ناکام ترین ٹیم
نقطہ نظر پاکستان سپر لیگ میں 2 سب سے بہترین ٹیمیں کونسی ہیں؟ (پہلی قسط) پاکستان سپر لیگ دلوں کے جوڑنے کا موسم بہار ہے، اور پوری لیگ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے اس کے رنگ مزید اچھے لگ رہے ہیں۔
نقطہ نظر آسٹریلین اوپن 2020ء: کون کتنے پانی میں؟ مکمل جائزہ ان سارے سوالات کے جواب ڈھونڈنے کی ہم نے ایک کوشش کی ہے، آئیے اس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں۔
نقطہ نظر کیا اس بار قومی ٹیم انڈر 19 ورلڈ کپ جیت سکتی ہے؟ افریقی ساحلوں پر لنگر انداز ہونے والے پاکستانی بیڑے میں اتنا دم لگتا ہے کہ وہ مخالف بہنے والی لہروں کا منہ موڑ سکے۔
نقطہ نظر ہم معذرت چاہتے ہیں! یہاں ہاکی سے کسی کو کوئی سروکار نہیں جس نسل کو 1994کے ورلڈ کپ نے کرکٹ سے واپس ہاکی کی محبت میں مبتلا کیاوہ آج اس کھیل میں ذلت دیکھ کر ضرور کرب کا شکارہوں گے
نقطہ نظر 100 گیندوں کی کرکٹ لیگ: کیا انقلابی ہونے والا ہے؟ زندگی کی رفتار بہت تیز ہو رہی تھی۔ کرکٹ کو بھی اس کے ساتھ چلنا تھا، سو کھیل کی رفتار بھی بڑھانی پڑی۔
نقطہ نظر ایشیز سیریز: بہترین ٹیسٹ کرکٹ ہماری منتظر ہے آج کے تیز ترین دور میں جب دنیا 20 کرکٹ کو ترجیح دیتی ہے ایشیز نے اپنا فین بیس ناصرف قائم رکھا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا
نقطہ نظر ورلڈ کپ میں سامنے آنے والے لمبی ریس کے 5 گھوڑے اس ورلڈ کپ میں ایسے کھلاڑی سامنے آئے جنہیں جب یہ بتانے کا موقع ملا کہ وہ کون ہیں تو انہوں نے ذرا بھی جھجھک نہیں دکھائی۔
نقطہ نظر 2019ء ورلڈ کپ فائنل: کیوی باؤلنگ کا انگلش بیٹنگ سے سخت مقابلہ متوقع دونوں ٹیمیں اس لحاظ سے خوش قسمت رہی ہیں کہ ان کے حریفوں نے بُری پرفارمنس کے لیے سیمی فائنل کا دن چنا۔
نقطہ نظر بھارت سے کہاں بھول ہوئی؟ ہم کہہ سکتے ہیں کہ پہلے سیمی فائنل میں قابلیت، گہری سوجھ بوجھ، بہتر فیصلے اور کھیل کی بہتر سمجھ بوجھ کی فتح ہوئی ہے۔
نقطہ نظر تجربے نے افغانستان کو شکست اور پاکستان کو جیت سے نواز دیا یہ بات شدت سے محسوس ہوئی کہ دونوں ٹیمیں اعصاب زدہ تھیں۔ کھیل کے ایک محب کے لیے یہ چیز بہت تکلیف دہ ہے۔
نقطہ نظر ہارتے ہارتے ہم جیتنا کیسے شروع ہوگئے؟ ’اگر آسٹریلیا انگلیںڈ سے اور پاکستان نیوزی لینڈ سے جیت جائےتو پاکستان کبوتروں کے پنجرے میں گھس جانے والی بلی بن جائےگا‘
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر شکست کا خوف تو تھا لیکن عبرتناک شکست کا نہیں! ہم نے آج تک 3 بڑے ٹورنامنٹ جیتے ہیں، تینوں کے افتتاحی میچ میں ہمیں خاصی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین